• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عدالتوں کے خلاف فلسطینی اسیران کا احتجاج 178 ویں دن میں داخل

پیر 27-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی عدالتوں کے خلاف فلسطینی اسیران کا احتجاج 178 ویں دن میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی  جیلوں میں عرصہ دراز سے فلسطینی قیدیوں کو انسانیت سوز تشدد کا سامنا ہے جس کے باعث اکثر قیدی اپنی رہائی  سے قبل ہی قید کے دوران جان کی بازیاں ہار جاتے ہیں۔

فلسطینی قیدیوں کے امور کی کمیٹی قیدی کلب نے اپنے جاری بیان میں بتایا ہے کہ صہیونی زندانوں میں 600 سے زائد بے گناہ فلسطینیوں نے غیر قانونی اسرائیلی  فوجی عدالتوں کابائیکاٹ کرتے ہوئے گذشتہ ماہ 1جنوری 2022ء میں شروع ہونے والے احتجاجی بائیکاٹ کو تاحال جاری رکھا ہوا ہے اور ان کا یہ احتجاج اب 178 ویں روزمیں داخل ہو گیا ہے۔

یاد رہے کہ اس وقت قابض اسرائیل کی غیر قانونی جیلوں میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت  متعدد بے گناہ فلسطینی  باشندوں کو حراست میں شدید تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے جن مین خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد شامل ہے  ،اسرائیل کی ان جیلوں کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں بھی مقدمہ چلائے جانے کی سفارشات ہیں تاہم ابھی تک ان غیر قانونی صہیونی جیلوں  میں قید فلسطینیوں کی رہائی کے لیے  عملی اقدامات ممکن نہیں بنائے جاسکے ہیں۔

اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید فلسطینی  عرصہ دراز سے انسانیت سوز تشدد کا سامنا کر رہے ہیں جس کے باعث اکثر قیدی اپنی رہائی کے احکامات جاری ہونے سے قبل ہی  تشدد کے باعث جان کی بازیاں ہار جاتے ہیں یا پھر  اس حالت میں اپنے خاندان سے ملتے ہیں کہ ان کے جسم میں کئی جگہ سے ہڈیاں ٹوٹ چکی ہوتی ہیں۔

Tags: اسرائیلی عدالتیںانتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسیصہیونی جیلیںفلسطینی اسیران کا احتجاجقیدی کلب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.