• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عدالت میں فلسطینی طالب علم کی حراست میں توسیع

بدھ 20-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی عدالت میں فلسطینی طالب علم کی حراست میں توسیع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی طالب علم کے خلاف کسی قسم کا جرم یا الزام ثابت نہ ہونے کے باوجود نوجوان کی رہائی کے بجائے قید میں توسیع کر دی گئی۔

مقامی نشریاتی ادارے کے مطابق گذشتہ روز قابض اسرائیل میں عوفر فوجی عدالت نے القدس یونیورسٹی ابو دیس میں اسلامی طلباء کی کونسل کے سابق نمائندے اور طالب علم رعد محمود حلائکہ جن کی عمر 35 سال ہے اور الخلیل کے رہائشی ہیں کی کی دوسری بار انتظامی حراستی مدت میں توسیع کر دی ہے۔

مقامی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوجی قبضے کی عدالت نے قیدی حلائکہ کے خلاف انتظامی حراست کو دوسری بار مزید 4 ماہ کے لیے تجدید کرنے کا حکم جاری کیا گیا جبکہ انہیں 25/1/2022 کو ایک فوجی چوکی سے بغیر کسی جرم پوچھ گچھ کے دوران گرفتار کیا تھا۔

فلسطینی طالب علم کے خلاف اسرائیلی عدالت کی جانب سے پہلی مرتبہ 27 مارچ کو 4 ماہ کے لیے انتظامی حراست کا حکم جاری کیا گیا تھا تاہم کسی قسم کا  جرم یا الزام ثابت نہ ہونے کے باوجود نوجوان کی رہائی کے بجائے قید میں توسیع کر دی گئی۔

واضح رہے کہ اسرائیلی قابض حکام نے اس سے قبل بھی 29/7/2021 میں حلائکہ کcواسرائیل مخالف سرگرمیوں میں طلبہ کو اکسانے  کے الزامات عائد کر کے 12  ماہ  کیلیے نظر بندی  کی سزا سنائی تھی جس کے نتیجے میں ایک سال کی قید اور  2000 شیکل جرمانے کی ادائیگی کے بعدنوجوان کو  رہا کیا تھا۔

Tags: اسرائیلی عدالتالقدس یونیورسٹی ابو دیسعوفر فوجی عدالتفلسطینی طالب علمقابض اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.