• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عدالت میں فلسطینی پرچم پر پابندی کابل منظور

جمعہ 03-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی عدالت میں فلسطینی پرچم پر پابندی کابل منظور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابل ذکر ہے کہ صہیونی  وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے حکومتی اتحاد کے دیگر ارکان کی طرح اپوزیشن کی طرف سے پیش کی گئی فلسطینیوں کے خلاف تجویز کی بھر پور طریقے سے  حمایت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی پارلیمان (کنیسٹ)میں ایک بل کی منظوری دی ہے جس کے تحت صہیونی حکومت کےتحت  چلنے والے اداروں میں فلسطینی پرچم بلند کرنے پر پابندی عائد  ہوگی۔

اسرائیلی میڈیاکے مطابق صہیونی ریاست کے تحت چلنے والی فلسطینی یونیورسٹیوں میں فلسطینی پرچم لہرانے پر پابندی کا نیا قانون اسرائیلی کنیسٹ میں ابتدائی مراحل سے گزر چکا ہےجہاں قانون سازی کی اسرائیلی  وزارتی کمیٹی نے اتحادی اراکین کو ووٹ ڈالنے کی آزادی دینے کا انتخاب کیا جس میں 63 ارکان نے اس کی حمایت کی اور 16 ارکان نے مخالفت میں ووٹ ڈالے۔

قابل ذکر ہے کہ صہیونی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے حکومتی اتحاد کے دیگر ارکان کی طرح اپوزیشن کی طرف سے پیش کی گئی فلسطینیوں کے خلاف تجویز کی بھرپور طریقے سے حمایت کی ہے۔

اس قانونی  مسودہ کے مطابق  اسرائیل کے ماتحت اداروں میں "دشمن ممالک” کے جھنڈے، یا پھر فلسطینی اتھارٹی کے جھنڈے کو بھی لہرانے کی اجازت اس لیے نہیں ہوگی کیونکہ یہ جھنڈے اسرائیل کو ریاست کی صورت میں نہیں دکھاتے، قانون میں ان پرچموں کی تعریف ریاست کے طور پر نہیں کی گئی ہےجس کے باعث ان پر پابندی عائد ہو گی اور قانون کی خلاف ورزی کر نے والے کو کڑی سزا دی جائے گی۔

Tags: اسرائیلی پارلیمان (کنیسٹ)اسرائیلی عدالتصہیونی وزیر اعظم نفتالی بینیٹصہیونیئزمفلسطینی اتھارٹیفلسطینی پرچمفلسطینی یونیورسٹیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.