• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 اسرائیلی عدالت میں فلسطینی کو 13 سال قید اور 40 ہزار جرمانے کی سزا

جمعہ 15-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 اسرائیلی عدالت میں فلسطینی کو 13 سال قید اور 40 ہزار جرمانے کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) 5 سال قبل صہیونی فوج کے ہاتھوں گرفتار فلسطینی پر مزید 13 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا عائد کر دی گئی، دوران حراست قیدی کووالد کے انتقال پر بھی آخری رسامات میں شرکت کی اجازت نہ ملی۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کی سوسائٹی کے سربراہ منتصر سمور نے اپنے جاری بیان میں بتایاہے کہ قابض ریاست میں اسرائیلی عدالت نے فلسطینی اسیرعلاء الدین محمد فاید کو 13 سال قید کی سزا سنائی ہے اور ان پر 40،000 ہزار شیکل جرمانہ بھی عائد کر دیا ہے۔

منتصرسمورکے مطابق شہری فاید کو 8 اگست 2017 کو قابض صہیونی فوج نے جنین شہر میں ان کے گھر سےبغیر کسی جرم کے وحشیانی تشدد کرتے ہوئے حراست میں لیا تھا اور5 سال گزر جانے کےبعد عدالت  نے اسیر کی قید میں اضافے  کے ساتھ ساتھ جرمانے کی بھاری رقم کی ادائیگی  کا حکم جاری کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ دوران حراست تین سال قبل  فلسطینی اسیر فایدکے والد بیٹے کی رہائی کے منتظر اس دارفانی سے کوچ کر گئے اور ان کے انتقال پراسرائیلی قبضے نے بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئےقیدی کو والد کی آخری رسومات کی ادائیگی  کی بھی اجازت نہیں دی تھی۔

Tags: اسرائیلی عدالتجنین شہرشیکلفلسطینیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.