• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عدالت میں فلسطینی بچے کو 11 ماہ قید اور 16 ہزار جرمانے کی سزا

جمعہ 25-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی عدالت میں فلسطینی بچے کو 11 ماہ قید اور 16 ہزار جرمانے کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) دھرنے کے شرکاء نے صہیونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے انسانیت سوز سلوک  کے خلاف نعرے لگائے اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ صہیونی جیل میں قیدان کے نابالغ  بیٹے کو غیر قانونی حراست سے نجات دلائی جائے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روزاسرائیلی فوجی عدالت نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے الطور سے تعلق رکھنے والے 15 سالہ نابالغ فلسطینی بچےایمن ابو الھوا کوصہیونی فوج پر پتھراؤ کے الزام میں 16 ہزار شیکل جرمانے کے علاوہ 11 ماہ کی غیر قانونی قید کی سزاسنائی ہے۔

اسیر فلسطینی بچے کی جانب سے وکیل کی اسرائیلی عدالت میں بچے کی عمر کے مطابق اس قید کے خلاف دائر  درخواست کو بھی مسترد کر دیا گیاجس کے نتیجے میں اسیر کے خاندان نے  صہیونی جہل کے باہر دھرنا دیا اور عدالت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

 دھرنے کے شرکاء نے صہیونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے انسانیت سوز سلوک  کے خلاف  نعرے لگائے اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ صہیونی جیل میں قید  ان کے نا بالغ  بیٹے کو اسرائیلی غیر قانونی حراست سے نجات دلائی جائے۔

Tags: اسرائیلی عدالتالطور قصبہصہیونیئزمعالمی تنظیمیںمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.