• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت سے فلسطینی طالبہ کو 4 ماہ قید کی سزا

23 سالہ دینا جرادات کو  انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت چار ماہ قید کی سزا سنائی گئی

بدھ 07-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت سے فلسطینی طالبہ کو 4 ماہ قید کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بغیر کسی جرم اور مقدمے کے قید فلسطینی طالبہ کو گذشتہ ماہ اگست میں گرفتار کیا گیا تھا ،طالبہ کی سزا میں تین بار توسیع کی  جانے کے بعد گذشتہ روز سزاسنادی گئی۔

غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کی  فوجی عدالت  نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں جنین سے تعلق رکھنے والی القدس اوپن یونیورسٹی میں میڈیا سائنسز کی طالبہ 23 سالہ دینا جرادات کو  انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت ساڑھے 4 ماہ قید اور 6000 شیکل (اسرائیلی کرنسی ) جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی فوج نے فلسطینی طالبہ آمنہ اشتیہ کو چھ ماہ بغیر جرم  کے قید رکھنے کے بعد رہا کردیا

دنیا جرادات جن کو سات اگست سے حراست میں لیا گیا تھا عدالت کو بتایا کہ وہ ہائیڈروسیفالس کا شکار ہے اور انھیں دماغ میں جمع ہونے والے  اس سیال کو ایک مدت کے لیے نکالنے کی ضرورت پڑھتی رہتی ہے اس کے باوجود صہیونی عدالت نے درخواست کو مسترد کردیا ۔

قابل ذکر ہے کہ جرادات کو حال ہی میں دامون جیل سے رامبام اسرائیلی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔اسے دوبارہ واپس دامون جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلیالقدس یونیورسٹیدینا جراداتصہیونی عدالتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.