• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت کا  حماس کے  رہنمامحمدصبحہ کو قید کا حکم  

محمد صبحہ کو 12 مئی 2021  کو غاصب فوج نےطولکرم کے عنبتا قصبے سے گرفتار کیاتھا۔

جمعرات 11-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت کا  حماس کے  رہنمامحمدصبحہ کو قید کا حکم  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین میں پارلیمانی انتخابات کے امیدوار محمد صبحہ اب تک مجموعی طورپر  15 سال قید کاٹ چکے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق  گذشتہ روز  قابض صہیونی ریاست کی  عدالت نے فلسطینی انتخابی گروپ "القدس موعدنا ” کے امیدوار اور طولکرم سے اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سینئر رہ نما محمد صبحہ کو 18 ماہ قید کی سزا سنادی ۔محمد صبحہ کو 12 مئی 2021  کو غاصب فوج نےطولکرم کے عنبتا قصبے سے گرفتار کیاتھا۔

یہ بھی پڑھیے

حماس رہنما کی لبنانی اسپیکر سے خصوصی ملاقات 

واضح رہے کہ محمد  صبحہ مرحوم ناجی صبحہ کے بیٹے ہیں، جو فلسطین میں اخوان المسلمون کے بانیوں میں سے ایک تھےاور وہ جیلوں میں طویل عرصے تک حماس کے قیدیوں کی قیادت کے ادارے کے رکن تھے اور قبوضہ فلسطین کو آزادی دلانے کی تحاریک میں  اپنا کردار ادا کرنے کی پاداش میں محمد صبحہ اب تک مجموعی طورپر 15 سال قید کاٹ چکے ہیں۔ انہیں سنہ 20 جون 2017ء کو رہا کیا گیا جس کے بعد مئی 2019ء کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔

Tags: اسرائیلی عدالتطولکرممحمدصبحہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.