• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی عدالت کا 16سالہ فلسطینی طالب علم کو 7ماہ قید کا حکم

صیہونی ریاست کی مختلف جیلوں میں 160 سے زائد فلسطینی بچے قید ہیں جو بدسلوکی اور قید کی سخت شرائط کا شکار ہیں۔

جمعرات 09-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی عدالت کا 16سالہ فلسطینی طالب علم کو 7ماہ قید کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ہائی اسکول کے طالبِ علم صیہونی  افواج نے 22 نومبر 2022 کو بلاطہ کیمپ میں واقع اس کے گھر سے اغوا کیا تھا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی عدالت نے مقبوضہ غرب اردن کے شہر نابلس کے بلاطہ مہاجر کیمپ کے رہائشی 16 سالہ عمر قتاوی کو 7 ماہ قید اور 2 ہزار شیکل جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔

ہائی اسکول کے طالبِ علم قتاوی کو اسرائیلی قابض افواج نے 22 نومبر 2022 کو بلاطہ کیمپ میں واقع اس کے گھر سے اغوا کیا تھا۔

صیہونی ریاست کی مختلف جیلوں میں 160 سے زائد فلسطینی بچے قید ہیں جو بدسلوکی اور قید کی سخت شرائط کا شکار ہیں۔

Tags: اسرائیلیشیکلصیہونیعمر قتاویفلسطینیقیقید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.