• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی گاڑیوں پر پتھراؤ، ایک فلسطینی بھی زخمی

گذشتہ ایک سال کے دوران صہیونی آبادکاروں نے فلسطینیوں اور ان کی املاک کے خلاف 159 حملے کیے تھے۔

پیر 05-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی گاڑیوں پر پتھراؤ، ایک فلسطینی بھی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مسلح صہیونی آبادکاروں نے رات گئے فلسطینیوں کی گاڑیوں پر پتھراؤ کیا جس کےنتیجےمیں  فلسطینیوں کی متعدد گاڑیوں کو نقصان ہوا جبکہ ایک فلسطینی شہری زخمی ہوگیا۔

فلسطینی ذرائع کےمطابق گذشتہ شب غیر قانونی یتزہر بستی کے شرپسند مسلح آبادکاروں کے ایک گروپ نے مقبوضہ نابلس کے جنوب میں واقع قصبے حوارہ میں فلسطینیوں کی ملکیتی متعدد گاڑیوں پر بلندی سے پتھرا ؤ کیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح شرپسند صہیونی آبادکاروں کو اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کا تحفظ حاصل تھا  مزید برآں، اسرائیلی فورسز نے فلسطینی خاندانوں اور ان کی گاڑیوں پر آنسو گیس کے گولے داغے جو کہ آباد کاروں کے حملوں  کا نشانہ بنے ہوئے تھے۔

کالونائزیشن اینڈ وال ریزسٹنس کمیشن کی رپورٹ کے مطابق نومبر 2022 میں، اسرائیلی آباد کاروں نے، اسرائیلی قابض افواج کی حفاظت میں، فلسطینیوں اور ان کی املاک کے خلاف 159 حملے کیے تھے۔

Tags: آبادکاراسرائیلیصیہونیفلسطینییتزہر بستییہودی بستی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.