• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ، چارنوجوان زخمی

زخمیوں میں سے تین کو حوارہ کے ابن سینا ایمرجنسی سینٹر میں علاج کے لیے لے جایا گیا،چوتھے کو تشویشناک حلات میں دھاشہ منتقل کیا گیا

جمعہ 30-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ، چارنوجوان زخمی

Israeli settlers fire at Palestinians (unseen) while an Israeli soldier (L) stands by during clashes in the town of Huwara in the occupied West Bank on October 13, 2022. (Photo by Oren ZIV / AFP)

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مسلح صہیونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کی گاڑیوں پر پتھرا ؤ کیا جس سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے  اور چارفلسطینی  زخمی ہوئے ، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس   کے قصبے حوارہ میں  سلمان فارسی ر ؤ نڈ ابا ؤ ٹ کے قریب  درجنوں غیر قانونی مسلح صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی شہریوں کی گاڑیو ں پر پتھرا ؤ کیا جس کے باعث چار فلسطینی  زخمی ہوگئے ، زخمیوں میں سے تین کو حوارہ کے ابن سینا ایمرجنسی سنٹر میں علاج کے لیے لے جایا گیا، اور چوتھا جس کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے کو دھاشہ  اسپتال منتقل کیا گیا ۔

Tags: آبادکاراسرائیلیصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.