• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کا حملہ، شیرخوار بچی سمیت متعددفلسطینی زخمی

صیہونی فورسز کی فائرنگ اور شیلنگ سے کم سے کم 26 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ہفتہ 24-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کا حملہ، شیرخوار بچی سمیت متعددفلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی سیکیورٹی فورسز کی پشت پناہی میں فلسطینی  شہریوں کی گاڑیوں پر پتھرا ؤ کیا، دوسری جانب صہیونی فورسز نے فلسطینیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کے ساتھ فائرنگ کی۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس کے جنوبی قصبے قاریوت میں مسلح غیر قانونی صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی آبادی پردھاوا بولا اور فلسطینیوں کی گاڑیوں پر پتھرا ؤکیا ،جس کی زد میں آکر ڈیڑھ سالہ شیرخوار بچی سمیت 4 فلسطینی زخمی ہوگئے ۔

دوسری جانب مغربی کنارے کے علاقے کفرقدوم اور اسارین گا ؤں میں صہیونی فورسز نے ناجائز یہودی بستیوں کی تعمیر کے خلاف فلسطینیوں کی ہفتہ وارانہ احتجاجی مار چ کو منتشر کرنے کے لئے طاقت کا بھرپور استعمال کیا۔ صہیونی فورسز نے  فلسطینیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم 26 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Tags: اسارہماساریناسرائیلیصہیونیفلسطینیمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.