• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ، ایک اسرائیلی زخمی

آباد کاروں کے حملوں کے خلاف فلسطینیوں کا شدید ردعمل سامنے آیا جس میں ایک صہیونی آبادکار زخمی ہوگیا

منگل 13-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ، ایک اسرائیلی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی آبادی پر حملہ کی ،شدید ردعمل میں ایک صہیونی آبادکار شدید زخمی ہوگیا، اسرائیل فوج نے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے عبرانی ریڈیو  کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے قصبے مسافر یطا میں فلسطینیوں کی زمینوں اور جائیدادوں پر تعمیر ہونے والی غیر قانونی صہیونی بستی "ماعون” کے درجنوں غیر قانونی صہیونی آبادکاروں  نے حملہ کیا ،آباد کاروں کے حملوں کے خلاف فلسطینی شہریوں کا شدید ردعمل سامنے آیا اور کم سے کم ایک صہیونی آبادکار کے شدید زخمی ہونے کی اطلاع ملی۔
یہ بھی پڑھیے

صہیونی ریاستی سرپرستی میں شرپسند آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ درجنوں مسلح صہیونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے گھروں اور گاڑیوں پر لاٹھیوں اور ڈنڈوں سے حملہ کیا تاہم فلسطینی نوجوانوں نے بھرپور ردعمل دیا جس کے بعد آبادکارفرار ہوگئے۔

صہیونی آبادکاروں کےساتھ ہونے والے تصادم کے بعد اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا ۔

Tags: آبادکاراسرائیلیصہیونیفلسطینیمسافر یطامقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.