• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملے، گھروں کو نقصان، گاڑیاں اور فصلیں تباہ کردی

آبادکاروں نے وادی الحسین پر حملہ کیا اور کئی گھروں اور کاروں کو نشانہ بناتے ہوئے ان کی کھڑکیاں اور شیشے توڑ دیے

منگل 20-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملے، گھروں کو نقصان، گاڑیاں اور فصلیں  تباہ کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شرپسند صہیونی آبادکاروں نے  گاڑیوں اور گھروں کو ہی ہی نقصان نہیں دیا بلکہ زرعی زمینوں پر آگ لگادی اور تیار فصلوں کوبھی تباہ کردیا۔

فلسطینی میڈیا ذرائع کے مطابق گذشتہ روز علی الصبح درجنوں مسلح صہیونی آبادکاروں کے گروپ نے  مقبوضہ مغربی کنارے کے قصبے وادی الحسین پر اچانک حملہ کیا اور کئی گھروں اور کاروں کو نشانہ بناتے ہوئے ان کی کھڑکیاں اور شیشے توڑ دیےاور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا ۔

صبح سویرے ہونے والے اس منظم حملے میں شرپسند صہیونی آبادکاروں کو اسرائیل سیکیورٹی فورسز کی اجازت حاصل تھی جنہوں نے گھروں اور گاڑیوں کو تو نقصان دیا ساتھ ہی ساتھ فلسطینیوں کی زرعی زمینوں پر آگ لگادی جس کے  نتیجے میں تیار فصلیں بھی تباہ ہوگئیں۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صہیونی  آباد کاروں کے جتھے ناجائز یہودی بستی کریات عرب سے آئے تھے جو حملہ کرنے کے بعد باآسانہ اس غیر قانونی صہیونی بستی میں چلے گئے ۔

Tags: اسرائیلیصہیونی بستیصیہونی آبادکارفلسطینیکریات عربیہودی بستی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.