• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکار چاقو کے حملے میں شدید زخمی

اسرائیلی فوج اور خفیہ ایجنسی چھاپہ مار کارروائیاں کرر ہی ہیں تاہم ابھی تک حملہ آور کے حوالے سے کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں

بدھ 26-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکار چاقو کے حملے میں شدید زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ چاقو کا حملہ گہرا تھا جس نے اندرونی اعضاء کو متاثر کیا ہے آبادکار کی حالت تشویشناک ہے۔

ناجائز صہیونی ریاست اسرائیل کے ایک عبرانی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق منگل کی شب  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس کے ایک قصبے الفندق  کے قریب  55 سالہ ایک صہیونی آبادکارپر چاقوں سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا ہے ۔

رپورٹ میں حملے کا الزام فلسطینی شہری پر لگایا گیا ہے جس کی تلاش کے لئے اسرائیلی فوج اور خفیہ ایجنسی چھاپہ مار کارروائیاں کرر ہی ہیں تاہم ابھی تک حملہ آور کے حوالے سے کوئی اطلاعات فراہم نہیں کی گئیں ،  رپورٹ میں اس بات پر بھی حیرانی ظاہر کی گئی ہے کہ جہاں صہیونی آبادکارپر حملہ کیا گیا وہاں اسرائیلی فوجی چوکی تھی جہاں فوجی اہلکار موجود تھے اس کے باوجود حملہ آور کو شناخت کرنا تو دور کسی نے اس کو دیکھا بھی نہیں۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ علاقے کی مکمل ناکہ بندی جاری ہے اور جلد حملہ آور کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

Tags: اسرائیلیالفندقچاقوحملہ آورصہیونیفلسطینینابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.