• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسلح صیہونی آبادکاروں کا فلسطینی نوجوان پرحملہ، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

زخمی نوجوان کو کے جسم پر متعدد زخم آئے ہیں اور اس کے بازو کی ہدی بھی ٹوٹی ہوئی ہے۔

ہفتہ 18-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسلح صیہونی آبادکاروں کا فلسطینی نوجوان پرحملہ، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ ایک ماہ کے دوران مسلح صیہونی آبادکاروں نے فلسطینی شہریوں کے خلاف 700 سے زائد حملے کیے جن چار فلسطینی شہید ہوئے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کےمطابق گذشتہ روز مقبوضہ غرب اردن کے شہر  نابلس کے جنوبی قصبہ بورین میں غیر قانونی مسلح صیہونی آبادکاروں کے ایک گروہ نے نہتے فلسطینی نوجوان پر  اس وقت حملہ کیا جب وہ غیر قانونی صیہونی بستی ہتسھار کے قریب سے گزررہا تھا ۔

صیہونی آبادکاروں نے فلسطینی نوجوان جس کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی  لاٹھیوں اور ڈنڈوں سے تشدد کیا جس کے بعد نوجوان کو تشویشناک حالت میں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔میڈیکل ذرائع نے بتایا کہ زخمی نوجوان کو کے جسم پر متعدد زخم آئے ہیں اور اس کے بازو کی ہدی بھی ٹوٹی ہوئی ہے۔

 یاد رہے کہ اقوام متحدہ سے وابستہ انسانی حقوق کے مبصرین مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کے ایماء پر فلسطینیوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات سے پہلے ہی کئی مرتبہ تشویش کا اظہار کر چکے ہیں۔ گذشتہ ایک ماہ کے دوران مسلح صیہونی آبادکاروں نے فلسطینی شہریوں کے خلاف 700 سے زائد حملے کیے جن چار فلسطینی شہید ہوئے ۔

Tags: "بوریناسرائیلیصیہونیصیہونی بستیفلسطینیہتسھار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.