• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل سعودیہ تعلقات کے لئے کرسٹیانو رونالڈو کو پیشکش

غاصب صیہونی ریاست نے اس حوالے سے باضابطہ طورپر کوئی بیان جاری نہیں کیا

بدھ 08-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل سعودیہ تعلقات کے لئے کرسٹیانو رونالڈو کو پیشکش
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست نے اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے امکان کو فروغ دینے کے لیے فٹ بال کے مشہور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو سے رابطہ شروع کردیئے ہیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف اخبار یروشلم ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  اسرائیل کی وزارت خارجہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کے امکان کو فروغ دینے کے لیے پرتگالی فٹبال ٹیم کے کپتان اور ہسپانوی کلب ریال میڈرڈکے لیے اسٹرائیکر کے طور پر کھیلنے والے معروف فٹبالر کرسٹیانورونالڈو سے رابطہ کئے ہیں اور انھیں اسرائیل کے لئے کھیلنے کےلئے آفر دے رہی ہے۔

رپورٹ میں رونالڈو کی خدمات لینے کا فیصلہ اس لئے کیا گیا ہے کہ وہ اپنے سوشل میڈیا پیجز پر اپنی اعلیٰ حیثیت اور فالوورز کی بڑی تعداد کے ساتھ، عوامی بیداری پھیلانے اور اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔جبکہ اس کی دوسری وجہ یہ بھی ہے کہ رونالڈو کو  حال ہی میں سعودی عرب نے  النصر فٹ بال ٹیم  کی جانب سے کھیلنے کے لیے   اپنے ملک میں خوش آمدید کہا ہے اسرائیلی وزارت خارجہ کو امید ہے کہ چونکہ رونالڈو کو سعودی کلب نے بھرتی کیا تھا، اس لیے وہ مملکت میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے میں مدد دینے کے لیے کافی بڑا نام ہوسکتا ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی ریاست اسرائیل کی وزارت خارجہ کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ طورپر کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلیپرتگالسعودی عربصیہونیکرسٹیانو رونالڈوہسپانوی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.