• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل سے متعلق ایران کا اماراتی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

منگل 12-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل سے متعلق ایران کا اماراتی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ایرانی وزیرخارجہ کا  کہنا تھاکہ متحدہ عرب امارات کو قابض ریاست سے تعلقات معمول پر لاکر بحران پیدا کرنے والے صہیونی عناصر کو خطے میں قدم جمانے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللھیان نے متحدہ عرب امارات کےوزیر خارجہ عبداللہ بن زاید آل نھیان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی جس میں ملک شام اور مقبوضہ فلسطین کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت سمیت ویانا مذاکرات اوربین الاقوامی امورپر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں رہنماؤں کے مابین گفتگومیں ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللھیان نےنشاندہی کراتے ہوئے کہا کہ صہیونی ریاست اس وقت بھی خطے میں امن و استحکام کی تباہی کا بنیادی محرک ہے اور اسرائیل کی خطے میں موجودگی پورے خطے کے لیے خطرہ ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ متحدہ عرب امارات کو قابض ریاست سے تعلقات معمول پر لاکر بحران پیدا کرنے والے صہیونی عناصر کو خطے میں قدم جمانے کی اجازت نہیں دینی چاہیے، جبکہ ایران کے ساتھ اماراتی تعلقات میں بہتری لانے کے اقدامات اور وفود کے تبادلے کے عمل کو مزید تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

دوسری جانب اماراتی وزیرخارجہ نے کہا کہ ایران کے ساتھ تعلقات میں بہتری لانا ابو ظہبی کے اور تہران دونوں کے مفاد میں ہےاور دونوں ممالک میں مفاہمت اور بہتری کیلیے سفارتی وفود کے تبادلے کو تیز کرنے پر اتفاق کیا۔

Tags: اسرائیلایرانتہرانعبداللہ بن زاید آل  نھیانمتحدہ عرب اماراتوزیرخارجہ حسین امیر عبداللھیان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.