• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل نےقلقیلیہ میں مسجد شہید کرنے کے احکامات جاری کردیے 

پیر 16-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل نےقلقیلیہ میں مسجد شہید کرنے کے احکامات جاری کردیے 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی قابض صہیونی حکام ان دنوں فلسطینی علاقوں میں مختلف طریقوں سے کشیدگی میں اضافے  کی صورت حال پیدا کر کےفلسطینی باشندوں خاص طور پر نوجوانوں کو گھروں سے اٹھا کر نامعلوم مقامات پرقید کر رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی حکومت نے مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں عرب رماضین میں دیوار فاصل کے قریب واقع ایک زیر تعمیر مسجد کو شہید کرنے کے احکامات جاری کر دیےجس کے خلاف فلسطینی رہائشیوں نے بھر پوراحتجاج کیا اور صہیونی حکام کے خلاف نعرے لگائے ۔

مقامی فلسطینی عہدیدار کساب شعور نے بتایا کہ صہیونی فوج کی جانب سے زیر تعمیر مسجد کو  سات روز کے اندر اندر شہید کرنے کا نوٹس دیا گیا ہے جس کے خلاف مسلمان آبادی میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اور علاقہ مکینوں کو  کہنا ہے کہ وہ قابض حکام کے اس فیصلے پر عمل درآمد سے روکنے کےلیے احتجاج جاری  رکھیں گے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی حکام ان دنوں فلسطینی علاقوں میں مختلف طریقوں سے کشیدگی میں اضافے  کی صورت حال پیدا کر کےفلسطینی باشندوں خاص طور پر  نوجوانوں کو گھروں سے اٹھا کر نامعلوم مقامات پر انسانیت  سوز سزائیں دے رہے ہیں اور انہیں مزاحمت سے روکنے کے لیے طاقت کا بے دریغ استعمال کر رہے ہیں۔

Tags: دیوار فاصلصہیونی حکامصہیونیئزمقلقیلیہمسجد شہیدمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.