• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 16 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل نے پھر اپنے ہی ڈرون کو جدید میزائل سسٹم سے تباہ کردیا

جمعہ 20-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل نے پھر اپنے ہی ڈرون کو جدید میزائل سسٹم سے تباہ کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) خبر نشر ہونے کے بعد قابض ریاست کے اس جدید ترین فضائی دفائی نظام سے متعلق اسرائیلی شہریوں کی جانب سےسوشل میڈیاپرصہیونی حکام کو شدید تنقید کاسامنا ہےاورصارفین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی آئرن ڈوم اتنا غیر موثر ہے کہ اپنے ڈرون کو بھی نشانہ نہیں بنا سکتا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزقابض صہیونی فوج کا لبنان کے ساتھ ملی سرحد پر اپنے ہی  ڈرون کو نشانہ بنانے میں جدید میزائل سسٹم  آئرن ڈوم کی غلطی تسلیم کر لی ہے جس کے حوالے سے اسرائیلی فوجی ترجمان کا دعویٰ تھا کہ انہوں نے مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی پر ایک فلسطینی مزاحمتی ڈرون کو پٹی کے جنوب میں آسمان میں ہی  مار گرایا ہےجوغزہ کے جنوب مغرب میں رفح اور خان یونس کے درمیانی علاقے میں دیکھا گیا، اس وقت آسمان پر ایک دھماکے کی آواز سنی گئی اور میڈیا کے ذریعے خبر جاری کی گئی کہ غزہ میں ایک اڑتے ہوئے ٹکڑے کو روکاگیا۔

 خبر نشر ہونے کے چند منٹ بعد ہی صیہونی حکومت نے اعتراف کیا کہ اس نےڈرون کی تشخیص میں غلطی کی تھی اور الارم کے سائرن غلط بجےتھےجس کے نتیجے میں  صہیونی فوج نے اپنے ہی ڈرون کو نشانہ بناڈالااور  آئرن ڈوم نے اپنے ہی ڈرون پر دو میزائل فائر کیے لیکن وہ اسے مار گرانے میں کامیاب نہیں ہوسکا۔

خبر نشر ہونے کے بعد قابض ریاست کے اس جدید ترین فضائی دفائی نظام  آئرن ڈوم  سے متعلق سوشل میڈیاپراسرائیلی شہریوں  کی جانب سےصہیونی حکام کو   شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور تل ابیب حکومت کو کئی صارفین نے لکھا کہ صہیونیوں کا آئرن ڈوم اتنا غیر موثر ہے کہ اپنے ڈرون کو بھی نشانہ نہیں بنا سکتا۔

Tags: آئرن ڈوماسرائیلخان یونسڈرونصہیونی فوجغزہ کی پٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.