• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست نے ایک اور فلسطینی اسکول کو مسمار کرنے کا حکم دے دیا

صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ قائم کردہ اسکول اسرائیلی انتظامیہ سے اجازت کے بغیر تعمیر کیا گیا ہے جو غیر قانونی ہے اس لئے اس کو مسمار کرنا ہوگا۔

جمعہ 18-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست نے ایک اور فلسطینی اسکول کو مسمار کرنے کا حکم دے دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رواں سال صہیونی نے ریاست نے 14 فلسطینی اسکولوں کو مسمار کردیا جبکہ 8 دیگر کو  مسمار کرنے کرنے فیصلہ کیا ہے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق غاصب صہیونی ریاست  کی ناجائز  فوج نے مسافر یطا میں  فلسطینی بچوں کے ایک اور اسکول کو بھی مسمار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں اسکول کی انتظامیہ کو ایک انتباہی نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

 مقامی اہلکار نے بتایا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج  کی طر سے دیے گئے نوٹس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اگلت تین سے چار دن کے اندر اندر کسی بھی وقت سکول کو مسمار کر دے گی۔

صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ قائم کردہ اسکول اسرائیلی انتظامیہ سے اجازت کے بغیر تعمیر کیا گیا ہے جو غیر قانونی ہے اس لئے اس کو مسمار کرنا ہوگا۔

واضح رہے کہ رواں سال اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے 14 اسکولوں کو غیر قانونی قراری دیتے ہوئے  مسمار کردیا ہے جبکہ آٹھ اسکولوں کو مسمار کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

Tags: اسرائیلاسکولصہیونیفلسطینیمسافر یطا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.