• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل مخالف ہر خطرے سے لڑیں گے، سابق صہیونی آرمی چیف

پیر 31-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل مخالف ہر خطرے سے لڑیں گے، سابق صہیونی آرمی چیف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) آئزن گیڈی نے کہا کہ ہم ہر اس شخص کے خلاف لڑتے ہیں جو ہمارے لیے خطرہ بنتا ہےاس میں کوئی فرد واحد بھی ہو سکتا ہے اور کوئی ملک یا تنظیم بھی، اسرائیل کی اپنے خلاف ہر خطرے سے لڑنے کی پالیسی ہی صہیونی ریاست کی بقاء کے لیے ضروری ہے۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق سابق صہیونی آرمی چیف جنرل گیڈی آئزن کوٹ نے ایران کے جوہری پروگرام کے خطرات، جوہری معاہدے، شام میں حزب اللہ اور دوسرے ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملوں اور قاسم سلیمانی کے تعاقب کے حوالے سے کہا ہے کہ ایران پر حملہ کرنے کا معاملہ بین الاقوامی جواز کا متقاضی ہےاور اس قسم کا آپریشن انفرادی طور پر اور پیشگی اطلاع کے بغیر نہیں کیا جا سکتااور  اس کے بہت گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔

رپورٹ کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے داعش کے سیکڑوں جنگجوؤں کو ہلاک کیا ہےہم ایران کے بیرون ملک سرگرم کمانڈر قاسم سلیمانی کے قریب پہنچ گئے تھےاور  قریب تھا کہ ہم انہیں بھی مار ڈالتےتاہم وہ بچ نکلے۔

آئزن گیڈی نے یہ بھی کہا ہے کہ ہم ہر اس شخص کے خلاف لڑتے ہیں جو ہمارے لیے خطرہ بنتا ہےاس میں کوئی فرد واحد بھی ہو سکتا ہے اور کوئی ملک یا تنظیم بھی ، اسرائیل کی اپنے خلاف ہر خطرے سے لڑنے کی پالیسی ہی صہیونی ریاست کی بقا ء کے لیے ضروری ہے۔

Tags: آئزن گیڈیایرانحزب اللہداعشسابق صہیونی آرمی چیفصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلقاسم سلیمانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.