• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی طیارہ گرنے سے 2 اسرائیلی جہنم واصل

پیر 28-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی طیارہ گرنے سے 2 اسرائیلی جہنم واصل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) طیارے میں سوار صہیونی پائلیٹ سمیت ایک معاون   کو بچانے کیلیے طبی عملہ سمیت ایمبولینس جائے وقوعہ پر پہنچی تاہم اس وقت تک  دونوں افراد ہلاک ہو چکے تھے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے نزدیک ایک اسرائیلی سیرا ماڈل چھوٹاطیارہ جس  نے اڑان بھری تاہم کچھ دور جاکر صہیونی ہوائی اڈے بار یہودا پہنچنے سے قبل ہی طیارہ فنی خرابی کا شکار ہو کر مقبوضہ بیت المقدس کے مغرب میں صہیونی غیر قانونی آبادی  ماؤ بیتار کے نزدیک گر کر تباہ ہو گیا۔

طیارے میں سوار صہیونی پائلیٹ سمیت ایک معاون   کو بچانے کیلیے طبی عملہ سمیت ایمبولینس جائے وقوعہ پر  پہنچی تاہم اس وقت تک  دونوں افراد ہلاک ہو چکے تھے۔

صہیونی ذرائع سے اس چھوٹے طیارے کی تباہی کی تحقیقات جاری ہے البتہ  ابتدائی معلومات کے مطابق  دوران پرواز طیارہ فنی پیچیدگی کا شکار ہوا تھا جس کے باعث  کنٹرول بگڑ گیاجس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا تھا۔

Tags: اسرائیلی جہنم واصلاسرائیلی ہوائی اڈہ بار یہوداایمبولینسصہیونی طیارہ تباہمقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.