• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں صہیونی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی زخمی

منگل 26-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل میں صہیونی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے 1948ءسے پہلے کے مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی حد بندی دیوارفاصل کو عبور کرکے اپنے کام کی جگہ پر جانےوالے دونوں نوجوانوں پر گولیاں برسانا شروع کردیں جس سے دونوں شہریوں کے پاؤں اور جسم کے نچلےحصے متاثر ہوئے اور وہ بے ہوش ہو گئے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے طولکرم شہر کے مغرب میں واقع ایک فوجی چوکی کے قریب دو فلسطینی شہریوں  پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں دونوں نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔

ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے 1948ءسے پہلے کے مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی حد بندی دیوارفاصل  کو عبور کرکے اپنے کام کی جگہ پر جانےوالے دونوں نوجوانوں پر گولیاں برسانا شروع کر دیں جس سے  دونوں شہریوں کے پاؤں اور جسم کے نچلےحصے متاثر ہوئے اور وہ بے ہوش ہو گئے۔

مزید معلومات کے مطابق اسرائیلی گولیوں کا نشانہ بننے والے نوجوانوں کو علاج کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہےجہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

Tags: اسرائیلصہیونی فوجطولکرمفلسطینی زخمیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.