• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں فلسطینیوں کی گرفتاری کیلیے اب باڈی کیمرے کا استعمال ہوگا

پیر 31-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل میں فلسطینیوں کی گرفتاری کیلیے اب باڈی کیمرے کا استعمال ہوگا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سابق صہیونی کرنل کا کہنا ہے کہ وہ اس ٹیکنالوجی کو جرائم پیشہ اور لاپتہ افراد کا سوراغ لگانے کے لیے استعمال کریں گےاوراس کی مدد سے پولیس کو بروقت معلوم ہو جائے گا کہ ان کے سامنے موجود شخص کون ہے۔

تفصیلات کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل  کے سابق کرنل ڈینی تِرزا کی یوزموٹ لمیٹڈ نامی کمپنی ایسے  باڈی کیمرے  تیار کر رہی ہےجس سے فلسطینیوں کو شناخت کر نے کیلیے اب پولیس ہجوم میں بھی چہرے پرماسک  لگانے والے مشتبہ افراد کو فوراﹰ پہچان سکے گی۔

صہیونی ریاست میں سکیورٹی نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے فیشل ریکگنیشن یعنی چہرے کی شناخت کرنے کی اس ٹیکنالوجی کے استعمال پر عالمی سطح پر تنقید کی جارہی ہےاورامریکی ٹیکنیکل کمپنیاں بھی پولیس کو یہ ٹیکنالوجی فراہم کرنے سے ہچکچاتی ہیں جس کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ ان  کیمروں سے پرائیوسی یا نجی معلومات کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے تاہم سابق صہیونی کرنل ڈینی  تِرزاکا کہنا ہے کہ وہ اس ٹیکنالوجی کو جرائم پیشہ اور لاپتہ افراد کا سوراغ لگانے کے لیے استعمال کریں گےاوراس کی مدد سے پولیس کو بروقت معلوم ہو جائے گا کہ ان کے سامنے موجود شخص کون ہے۔

واضح رہے کہ انسانی شناخت کے  ایسے کیمروں کا استعمال پولیس اہلکار کرتے ہیں اور یہ  کیمرے ان کی وردی پر لگے ہوتے ہیں جو  کسی بھی ملزم کی گرفتاری کے عمل کو ریکارڈ کرتے ہیں تاکہ بعد ازاں اس ویڈیو کی مدد سے شواہد کو پرکھا بھی جا سکےالبتہ   ڈینی  تِرزا کی جانب سے ابھی تک ان کی کمپنی یوزموٹ اور کورسائٹ کے درمیان شراکت داری کا کوئی معاہدہ طے نہیں ہوا سکا ہے۔

Tags: اسرائیلامریکہباڈی کیمرہصہیونیئزمفلسطینیکرنل ڈینی  تِرزمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.