• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں فلسطینی شہریوں پر بڑھتے ہوئے صہیونی مظالم

جمعرات 17-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل میں فلسطینی شہریوں پر بڑھتے ہوئے صہیونی مظالم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ میں فلسطینی شہریوں اور ان کی املاک کے خلاف اسرائیلی آباد کاروں کے 363 حملے ریکارڈ کیے گئےجن میں 4 خواتین اور ایک بچے سمیت 13 فلسطینی شہید اور 260 دیگر زخمی ہوئےجبکہ دیگر تیز دھار ہتھیار، آنسو گیس کی شیلنگ اور پتھراؤسے متاثر ہوئے۔

عالمی نشریاتی ادارے کی جاری کر دہ ایک رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کے گروپ ہیومینا نے واضح کیا ہے کہ مغربی کنارے اور مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں آباد کاروں کی کارروائی میں کئی گنااضافہ ہوگیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینیوں پر صہیونی آباد کاروں کے تشدد کے واقعات میں اسرائیلی فوج کی منظم چشم پوشی واضح طور پر ثابت ہوئی ہے  کیوں کہ بیشتر جرائم اسرائیلی فوج اور پولیس کی موجودگی میں ہوتے رہے اور قابض فوج تماشائی بنی رہی۔

انسانی حقوق گروپ ہیومینا کی فیلڈ ٹیم اور شہریوں سمیت عینی شاہدین کی مدد سے تیارکردہ اس رپورٹ میں اعداد و شمار سے پتاچلتا ہے کہ 2021ء میں صہیونی آباد کاروں نے فلسطینی شہریوں پر ایک ہزار 88 حملے کیے، جن میں سے زیادہ تر مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس میں کیے گئےجبکہ  2020 ء کے مقابلے میں یہ تعداد تقریباً 114 فیصدسے تجاوز کر گئی۔

Tags: اسرائیلآنسو گیس کی شیلنگصہیونی آبادکارصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.