• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں کورونا کی موجودہ لہر ماہ فروری میں شدید ہونے کا خطرہ

بدھ 26-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل میں کورونا کی موجودہ لہر ماہ فروری میں شدید ہونے کا خطرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی وزیر صحت ڈاکٹر مائی الکیلا نے اپنی پریس بریفنگ میں آگاہ کیا کہ وبائی مرض بڑھ رہا ہے اور زیادہ تر افراد تیزی سے پھیلنے والے کورونا کے ویرینٹ اومیکرون قسم سے متاثر ہیں۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق قابض ریاست اسرائیل کے حوالے سے عالمی وباء کورونا وائرس کی صورتحال کے اعدادوشمار اورجائزوں کی بنیاد پرفروری  کے ابتدائی دنوں میں مرض کی موجودہ لہر اپنے عروج پر پہنچنے کا خدشہ  ہے۔

صہیونی وزیر صحت مائی الکیلا نے اپنی پریس بریفنگ میں آگاہ کیا کہ وبائی مرض بڑھ رہا ہے اور زیادہ تر افراد تیزی سے پھیلنے والے کورونا کے ویرینٹ اومیکرون قسم سے متاثر ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیل میں جو چیز زیادہ تشویشناک ہے وہ مثبت آنے والے کورونا کے ٹیسٹ ہیں جو مغربی کنارے میں 26.6 فیصد اور غزہ کی پٹی میں 35 فیصد تک پہنچ گئےجن میں مقبوضہ مغربی کنارے میں اومیکرون کے کیسز کی تعداد 698 ہے۔

Tags: اسرائیلاومیکرونصہیونی وزیر صحتعالمی وباء کورونا وائرسفروریمائی الکیلامقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.