• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کی ملک شام پرگولہ باری، 3 شہری شہید

ہفتہ 21-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کی ملک شام پرگولہ باری، 3 شہری شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے شامی علاقوں میں گھسنے کی کوشش کی شامی فوج نے علاقے کو بڑی تباہی سے بچاتے ہوئے اسرائیل کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین پر قابض صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے شب کے اندھیرے میں ملک شام دارلحکومت دمشق پر فضائی حملہ کیا گیا اور جنوبی  علاقے میں موجود شامی فوج کے ٹھکانوں کو گولہ باری سے نشانہ بنایا گیا۔

شامی حکومت کے نشریاتی ادارے  سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی فوج نے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بھی حملہ کر نے کی کوشش کی جسے شامی فوج کےفضائی دفاعی نظام نے ناکام بنادیا اور شہری آبادی کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی تاہم حملوں کی شدت کے باعث کچھ اسرائیلی میزائلوں نے 7 کے قریب  مقامی افراد کو اپنی لپیٹ میں لیا جس کے نتیجے میں 3  شہادتیں ہوئیں اور 4 افراد کے زخمی ہونے  کی اطلاعات ہیں جنہیں فوری طور پر دمشق کے ہسپتال  منتقل کر دیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلدمشقصہیونیئزممقبوضہ فلسطینملک شام پرگولہ باری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.