• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست اسرائیل کی حزب اللہ پرالزام تراشیاں  

پیر 27-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
قابض ریاست اسرائیل کی حزب اللہ پرالزام تراشیاں  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ کے مطابق اسرائیلی عسکری ذرائع نے انہیں خطرناک پیشرفت قرار دیا ہے جس کے ذریعے  حزب اللہ اپنی سرگرمیوں کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے، اور انہیں ایک ‘ماحولیاتی’ تنظیم کی سرگرمیوں کے طور پر بیان کرتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل نے لبنان کی تحریک حزب اللہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی حمایت یافتہ لبنانی تنظیم حزب اللہ نے لبنان- اسرائیل سرحد کے ساتھ تقریباً 15 نئی مانیٹرنگ چوکیاں قائم کی ہیں جہاں حزب اللہ کے کارکنان اپنا کام کررہے ہیں اور انہیں دیگر رہائشی سہولیات بھی مہیا کی گئی ہیں۔

اسرائیلی نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیلی عسکری ذرائع نے انہیں خطرناک پیشرفت قرار دیا ہے جس کے ذریعے حزب اللہ اپنی سرگرمیوں کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے، اور انہیں ایک ‘ماحولیاتی’ تنظیم کی سرگرمیوں کے طور پر بیان کرتی ہے۔

واضح رہے کہ قابض اسرائیل بارہا ایرانی اتحادی حزب اللہ تنظیم پر ماحولیاتی تنظیم گرین ودآؤٹ بارڈرز کی آڑ میں اپنی سرحدوں پر آبزرویشن پوائنٹس بنانے کا الزام  لگاتا رہا ہےجبکہ 2018ء میں اسرائیلی فوج نے سرحد کے قریب حزب اللہ کی ایک سائٹ کی نشاندہی کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ حزب اللہ نے یہاں سے انٹیلی جنس اور جاسوسی کی کوششیں کی تھیں۔

Tags: ایرانحزب اللہصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیللبنانمانیٹرنگ چوکیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.