• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا شام میں حزب اللہ پر حملہ

حملے میں خصوصی ڈپو کو نشانہ بنایا گیا جو شام سے لبنان میں حزب اللہ کو اہم فوجی سازوسامان کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

منگل 25-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کا شام میں حزب اللہ پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ذرائع کا کہنا ہے کہ شام میں حزب اللہ کے اسلحہ کے ذخیرے کو تشانہ بنانے کا مقصد شام میں حزب اللہ کے اثر رسوخ کو زک پہنچانا ہے۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے ایک عبرانی اخبار  یسرائیل ھیوم  نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  اسرائیل کی جانب سے دو روز قبل شام میں کئے جانے والے فضائی حملے دراصل لبنان کی مزاحمتی جماعت حزب اللہ کے بارود کے ذخیرے کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔ حملوں میں ایک یونٹ کے خصوصی ڈپو کو نشانہ بنایا گیا جو شام سے لبنان میں حزب اللہ کو اہم فوجی سازوسامان کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

ذرائع کے مطابق جمعہ کو کیے گئے حملوں میں شام سے لبنان تک حساس مواد کو ذخیرہ کرنے اور منتقل کرنے کے لیے تیار کردہ دو گوداموں کو نشانہ بنایا گیا، جن کا تعلق یونٹ 4400 سے ہے جو حزب اللہ کو فوجی مواد کی منتقلی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

Tags: اسرائیلیاسرائییاسلحہحزب اللہشاملبنانیسرائیل ھیوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.