• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا لبنانی حدود سے شام پر فضائی حملہ

جمعہ 03-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کا لبنانی حدود سے شام پر فضائی حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) بیروت کی سمت سے شام پر صہیونی فضائی حملے کیے گیےجنہیں  شامی فضائی دفاعی نظام  نے بروقت روک لیا اور صہیونی میزائلوں کو اہداف تک پہنچنے سے قبل ہی مار گرایا۔

تفصیلا ت کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کی جانب سےلبنانی حدود سےشام  پر  فضائی حملہ کیا گیا جس میں اسرائیل  نےشام کے دارالحکومت دمشق کو نشانہ بنایا۔

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کےمطابق قابضفوج کے یہ فضائی حملے بیروت کی سمت سے جنوب مشرق کی جانب کیے گئےجنہیں  شامی فضائی دفاعی نظام  نے بروقت روک لیا اور صہیونی میزائلوں کو اہداف تک پہنچنے سے قبل ہی مار گرایا۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج کے ان فضائی حملوں کے نتیجے میں شام  میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع  نہیں ملی ہے۔

Tags: بیروتصہیونی فوجلبنانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.