• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کا فلسطینی مزاحمت کے آگے اپنی ناکامی کا اعتراف

بدھ 18-05-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کا فلسطینی مزاحمت کے آگے اپنی ناکامی کا اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس ترجمان نے نشاندہی کی کہ صہیونی حکام نے فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں اپنی افواج کو بھاری نقصان پہنچانے کی صلاحیت کی تصدیق ہےجس کا ثبوت ہے کہ فلسطینی مجاھدین کی بہادری سے دشمن کو میدان جنگ میں نقصان اٹھانا پڑرہا ہے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف بر سر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسپیشل یونٹ فوج کے ایک افسر کی ہلاکت پر فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں اپنی ناکامی کا اعتراف کیا گیاہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حازم قاسم نے نشاندہی کی کہ یہ صہیونی حکام کا  اعلان مزاحمت کی اپنی افواج کو نقصان پہنچانے کی صلاحیت کی تصدیق ہےاور یہ واضح ثبوت ہے کہ فلسطینی مجاھدین کی بہادری سے دشمن کو میدان جنگ میں نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔

یاد رہے کہ قابض اسرائیلی میڈیا نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع جنین کیمپ پر اسرائیلی افواج کے دھاوے کے دوران جمعہ کی صبح ہونے والی پرتشدد جھڑپوں میں یمام یونٹ کے ایک فوجی کی ہلاکت کا اعلان کیاتھا۔

Tags: اسرائیلاسلامی تحریک مزاحمت 'حماسٹوئٹرحازم قاسمفلسطینی مزاحمتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.