• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا 30سے زائد فلسطینی اسکولوں کو مسمار کرنے کا فیصلہ

مسماری کے احکامات وصول کرنےوالے اسکولوں میں سے چھ اسکول مقبوضہ بیت المقدس میں واقع ہیں

جمعہ 05-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کا 30سے زائد فلسطینی اسکولوں کو مسمار کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  غاصب ریاست نے درجن سے زائد فلسطینی اسکولوں کے لائسنسز بھی منسوخ کردیئے ہیں ، جبکہ متعدد کو نصاب میں تبدیلی کا حکم بھی دیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین پر قابض صہیونی ریاست اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف انسانی حقوق کی بدترین  خلاف ورزیاں جاری رکھی ہوئی ہیں ، غاصب فوج نے تیس سے زائد فلسطینی اسکولوں  کو مسمار کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ تمام اسکول غیر قانونی صہیونی بستیوں کے قریب ہیں اور ان اسکولوں کو مسمار کرنے کے فیصلے کے پیچھے غیر قانونی صہیونی آبادکاری  میں توسیع دینا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیل میں 8 مکانات سمیت فلسطینی بچوں کے اسکول کی مسماری کے احکامات جاری

فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ  مسماری کے احکامات  وصول کرنےوالے اسکولوں میں سے چھ ا سکول مقبوضہ بیت المقدس میں واقع ہیں جب  کہ دیگر مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں ہیں ، ذرائع کا کہنا ہے کہ ان اسکولوں کو مسمار کرنے کی  بنیادی وجہ یہ ہے کہ  یہ اسکول غیر قانونی صہیونی  بستیوں کے قریب واقع ہیں۔

Tags: اسرائیلاسکولصہیونی فوجفلسطینی اسکولمغربی کنارہمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.