• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست کے بدترین جرائم، نام ‘لسٹ آف شیم’ میں شامل کرنے کا مطالبہ

 رواں سال صہیونی فورسز نے 35 فلسطینی بچوں کو شہید جبکہ 160 سے زائد بچوں کو گرفتار کیا جن میں سے اکثریت کی عمریں اٹھارہ سال سے کم ہیں

پیر 21-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست کے بدترین جرائم، نام ‘لسٹ آف شیم’ میں شامل کرنے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رواں سال صہیونی فورسزنے 35 فلسطینی بچوں کو شہید کیا جبکہ 160 فلسطینی بچے اسرائیلی جیلوں میں قید کے دوران نفسیاتی و جسمانی تشدد جھیلنے کی وجہ سے مختلف عوارض کا شکار ہو چکے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صہیونی ریاست کی ظلم و ااستبداد کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے   بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے فلسطینی بچوں پر صہیونی ریاست کے بدترین مظالم کے خلاف اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ بچوں پر ظلم کے باعث غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کا نام  ‘لسٹ آف شیم’ میں شامل کرے۔

حماس کے علاوہ انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی دیگر تنظیموں نے بھی  اقوام متحدہ کے علاوہ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں سے بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ فلسطینی بچوں کے خلاف اسرائیلی جرائم اور دہشت گردی کا نوٹس لیا جائے۔

حماس کی جانب سے جاری کردہ مطالبے میں بتایا گیا ہے کہ  رواں سال صہیونی فورسز نے 35 فلسطینی بچوں کو شہید کیا ہے۔جبکہ اسی روال کے دوران  160 فلسطینی بچے اسرائیلی جیلوں میں قید کے دوران نفسیاتی و جسمانی تشدد جھیلنے کی وجہ سے مختلف عوارض کا شکار ہو چکے ہیں۔

رواں سال ماہ نومبر سے قبل تک مجموعی طور پر صہیونی فورسز نے سات سو زائد بچوں کو حراست میں لیا  جبکہ صہیور فورسز فلسطینی اسکولوں کے بچوں پر بھی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ سے گریز نہیں کرتی ہیں۔

Tags: اسرائیلحماسشہیدصہیونیفلسطینیلفلسطینی بچےمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.