• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 24 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل زوال کا شکار ہے، دوستی کا ہاتھ بڑھانے والے ملک خود گمنام ہو جائیں گے

جلد غاصب صیہونی حکومت زوال پزیر ہوگی اور فلسطینیوں کو کامیابی نصیب ہو گی

جمعرات 05-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل زوال کا شکار ہے، دوستی کا ہاتھ بڑھانے والے ملک خود گمنام ہو جائیں گے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی رہنماء نے کہا کہ صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا مقابلہ کرنے کیلیےبڑے پیمانے پر تحریک چلائے جانے کی ہنگامی میٹنگ منعقد کئے جانے کی بہت ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کی مرکزی کمیٹی کے رکن ماہر مزہرکی جانب سےجاری بیان میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے ساتھ  بعض ملکوں نے تعلقات معمول پر لانے کی کوشش جاری رکھی ہوئی ہے جو تمام عرب ملکوں اور فلسطینیوں کی امنگوں کی راہ میں خطرناک ترین مسئلہ ہے۔

فلسطینی رہنماء ماہر مزہر نے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والے ممالک فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ جرائم کا سلسلہ تیز ہونے کا باعث بنیں گے تاہم اسرائیل زوال کا شکار ہے، دوستی کا ہاتھ بڑھانے والے ممالک خود گمنام ہو جائیں گے۔

انہوں نےمزیدکہا کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا مقابلہ کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر تحریک چلائے جانے اورعوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کی ہنگامی میٹنگ منعقد کئے جانے کی بہت ضرورت ہےاور یہ سچائی  دنیا کے سامنے آنے والی ہے جب غاصب صیہونی حکومت زوال پزیر ہوگی اور فلسطینیوں کو کامیابی نصیب ہو گی۔

Tags: اسرائیلعوامی محاذ برائے آزادی فلسطینفلسطینی رہنماءماہر مزہرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.