• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل ایک غاصب ریاست ہے، آسٹریلیا

مسئلۂ فلسطین کو عالمی سطح پر پس پشت ڈالنے کی صیہونی سازش اب زیادہ دیر کار آمد نہیں رہ سکے گی۔

بدھ 16-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل ایک غاصب ریاست ہے، آسٹریلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) آسٹریلیا نے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے فلسطین پر غاصبانہ قبضے کو  سرکاری سطح پر  غیر قانونی تسلیم کرتے ہوئے فلسطین کو مقبوضہ ملک قرار دے دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  امریکا کی جانب سے متعدد بار غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی ظالمانہ پالیسیوں اور نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموشی اور کئی مواقعوں پر کھل کر حمایت کے بعد صیہونی ریاست  اسرائیل  کی دھونس دھمکیوں اور ظلم کی پالیسیوں کے خلاف اب دنیا بھر میں مضبوط اور مستحکم آوازیں بلند ہورہی ہیں جس کے بعد مسئلۂ فلسطین کو عالمی سطح پر پس پشت ڈالنے کی صیہونی سازش اب زیادہ دیر تک کےلئے کار آمد نہیں رہ سکے گی۔

آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وونگ نے پارلیمنٹ کے باہر قانون سازی پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آج سے ملک کی تمام سرکاری دستاویز اور بیانات میں فلسطین کو مقبوضہ اور غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کو قابض لکھا اور پڑھا جائے گا اور بیت المقدس کو بھی مقبوضہ علاقہ تصور کیا جائے گا۔

Tags: اسرائیلیبیت المقدسپینی وونگصیہونیغیر قانونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.