• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل نے فلسطینیوں کی زندگی جہنم بنا دی ہے،غزہ میں صرف 15 اسپتا ل فعال ہیں: عالمی ادارہ صحت

اسرائیل نے صحت کے مراکز پر 300 سے زائد حملے کیے ، اس وقت غزہ میں صرف 15 اسپتال کام کر رہے ہیں اور وہاں پر بھی صرف محدود طبی خدمات فراہم کی جا رہی ہیں

منگل 16-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل نے فلسطینیوں کی زندگی جہنم بنا دی ہے،غزہ میں صرف 15 اسپتا ل فعال ہیں: عالمی ادارہ صحت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل نے غزہ کو  خوف کی علامت بنا دیا ہے ، یہاں کوئی بھی جگہ محفوظ نہیں ہے ہر جگہ موت موجود ہے۔

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گریبیسس نے غزہ میں جاری اسرائیلی وحشیانہ  بمباری  اور اس کے  نتیجےمیں ہونے والے غیر معمولی جانی اور مالی نقصان پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اسرائیل نے  غزہ کے لوگوں کیلئے زندگی جہنم بنا دی ہے، یہاں کوئی بھی جگہ محفوظ نہیں، ہر وقت منڈلاتے خطرات کا خوف الفاظ میں بیان کرنے سے باہر ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی افواج کی جانب سے صحت مراکز پر 300 سے زائد حملے کیے گئے اور تاحال امداد کی رسائی کیلئے مشکلات درپیش ہیں۔عالمی ادارہ صحت  کے سربراہ نے کہا کہ اس وقت غزہ میں صرف 15 اسپتال کام کر رہے ہیں اور وہاں پر بھی صرف محدود طبی خدمات فراہم کی جا رہی ہیں جبکہ انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے افراد کو انتہائی ضروری مدد فراہم کرنے سے بھی روکا جار رہا ہے۔

خیال رہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 24 ہزار سے متجاوز ہوچکی ہے جبکہ 60 ہزار 317 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی جارحیت سے شہید اور زخمی ہونے والے فلسطینیوں میں نصف سے زائد تعداد صرف بچوں اور خواتین پر مشتمل ہے۔

Tags: اسپتالاسرائیلیٹیڈروس اذانوم گریبیسسشہیدصیہونیعالمی ادارہ صحتغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.