• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

 اسرائیل فلسطینیوں کے حقوق دبانے کی سازشوں میں ہے، فلسطینی اتھارٹی

جمعرات 03-03-2022
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
 اسرائیل فلسطینیوں کے حقوق دبانے کی سازشوں میں ہے، فلسطینی اتھارٹی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ریاض المالکی نےکہا کہ  قابض ریاست کے حکمران  بین الاقوامی قانون کی بنیاد پر سیاسی حل کے حصول میں رکاوٹ اور  مسلسل خلاف ورزیوں کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کے مستقبل کی منظم تباہی کے حالات پیدا کررہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزفلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے جنیوا میں منعقدہ ایک مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خبردارکیا ہے کہ "اسرائیل موجودہ بین الاقوامی بحران کے استحصال کے خلاف، فلسطینیوں کے حقوق کے خلاف جرائم میں اضافے کے ساتھ ساتھ امن کے مواقع ختم کر رہا ہے جس کے نتیجے میں صہیونی حکام فلسطینیوں کے حقوق دبانے کی سازش میں ہیں۔

ریاض المالکی نے اجلاس میں شامل سوئس کنفیڈریشن کے صدر اور وزیر خارجہ اگنوکیسس کی موجودگی میں قابض ریاست کی بین الاقوامی قانون کی بنیاد پر سیاسی حل کے حصولمیں رکاوٹ اور  مسلسل خلاف ورزیوں کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کے مستقبل کی منظم تباہی کے بارے میں اسرائیلی جرائم کی وضاحت کی اور کہا کہ صہیونی  نوآبادیاتی پالیسیوں کی وجہ سے سیاسی عمل بری طرح متاثر ہوا ہے۔

Tags: اسرائیلاگنوکیسسجنیواسوئس کنفیڈریشنفلسطینی اتھارٹیوزیر خارجہ ریاض المالکی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.