• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف تمام غیر قانونی فوجی کارروائیوں کو فوری روکے، یورپی یونین

اسرائیل،  فلسطینیوں کے خلاف اپنی افواج کے ذریعہ کی جانے والی تمام انہدام اور انخلاء کی کارروائیوں کو روکے

پیر 28-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف تمام غیر قانونی فوجی کارروائیوں کو فوری روکے، یورپی یونین
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یورپی یونین کا کہنا ہے کہ  صہیونی ریاست کی "یہ ظالمانہ کاروائیاں صرف فلسطینیوں کی تکالیف کو بڑھا رہی ہیں جبکہ کشیدہ ماحول میں مزید اضافے کا سبب بن رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  گذشتہ روز یورپی یونین نے غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی فوج کے ہاتھوں غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں مسافر یطا میں یورپی یونین کے تعاون سے چلائے جانے والے اصفی پرائمری اسکول کی مسماری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی قانون کے تحت غیرقانونی انہدامی کارروائیوں اور مکانات مسماری سے فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔

یورپی یونین کی جانب سے جاری کردہ بیان میں  صہیونی ریاست سے فلسطینی بچوں کے تعلیم کے حق کا احترام کرنے کا مطالبہ کرتے ہئے کہا گیا ہے کہ  فلسطینیوں کے خلاف اپنی افواج کے ذریعہ کی جانے والی تمام انہدام اور انخلاء کی کارروائیوں کو روکیں "یہ کاروائیاں صرف فلسطینیوں کی تکالیف کو بڑھا دیں گی اور کشیدہ ماحول میں اضافے کا باعث بنیں گی۔”

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینیمسافر یطایورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.