• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل نے غزہ کی بجلی معطل کردی

حماس کے اسرائیل پر غیر معمولی حملہ کے بعد سرکاری بجلی کمپنی کو ہفتے کے روز غزہ کی پٹی کو بجلی کی سپلائی روکنے کا حکم دیا ہے

اتوار 08-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل نے غزہ کی بجلی معطل کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ 300 اسرائیلی شہریوں کی ہلاکت غیر معمولی ہے ، غزہ کو سطح پر تنہا کردیں گے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیر برائے توانائی اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے اسرائیل پر غیر معمولی حملہ کے بعد سرکاری بجلی کمپنی کو ہفتے کے روز غزہ کی پٹی کو بجلی کی سپلائی روکنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

اپنے بیان میں انھوں نے کہا کہ 300 اسرائیلی شہریوں کی ہلاک ناقابل قبول اور غیر معمولی ہے غزہ کو ہر سطح پر تنہا کردیں گے۔

Tags: اسرائیلبجلیتوانائیشہیدصیہونیغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.