• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 13 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست نے اپنی درندگی کا الزام فلسطینی تنظیم پر عائد کردیا

صیہونی فوج کا دعویٰ ہے کہ متعدد انٹیلی جنس ذرائعوں سے اسلامی جہاد کے راکٹس اسپتال کو لگنے کی تصدیق ہوئی ہے۔

بدھ 18-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی ریاست نے اپنی درندگی کا الزام فلسطینی تنظیم پر عائد کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت اسپتال کے قریب اسرائیل کوئی فضائی کارروائی نہیں کر رہا تھا اور نہ ہی اسپتال کو لگنے والے راکٹس اسرائیلی فوج کے زیر استعمال راکٹس سے ملتے ہیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرئیل نے ایک بار پھر اپنی درندگی پر ڈھٹائی کا مظاہرہ کیا ہے، غزہ کے اسپتال پر راکٹ حملے میں 1000 کے قریب  فلسطینیوں کی شہادتوں سے خود کو بری الذمہ قرار دیتے ہوئے سانحے کا ذمہ دار فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کو ٹھہرا دیا۔

 

A failed rocket launch by the Islamic Jihad terrorist organization hit the Al Ahli hospital in Gaza City.

IAF footage from the area around the hospital before and after the failed rocket launch by the Islamic Jihad terrorist organization: pic.twitter.com/AvCAkQULAf

— Israel Defense Forces (@IDF) October 18, 2023

صیہونی فوج کے ترجمان ڈینیل ہگاری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں اسپتال پر حملہ ہوتے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو میں ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ اسپتال میں لگنے والے راکٹس اسلامی جہاد نے داغے تھے جو غلطی سے اسپتال پر لگے۔

 اس کے ساتھ اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسپتال  حملے کے وقت اسپتال کے قریب اسرائیل کوئی فضائی کارروائی نہیں کر رہا تھا اور نہ ہی اسپتال کو لگنے والے راکٹس اسرائیلی فوج کے زیر استعمال راکٹس سے ملتے ہیں۔

اس ویڈیو کی بنیاد پر اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ متعدد انٹیلی جنس ذرائعوں سے حماس کی اتحادی تنظیم اسلامی جہاد کے راکٹس کے نشانہ چوک جانے اور اسپتال کو لگنے کی تصدیق ہوئی ہے۔

Tags: اسرائیلجہاد اسلامیڈینیل ہگاریشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.