• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عدالت میں فلسطینی کو 30 ماہ کی قیدکا حکم جاری

پیر 21-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے فلسطینی کی20 ماہ بعد رہائی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صالح بکیرات کے وکیل کی جانب سے دائر کی گئی درخواستوں کے بعد امکان تھا کہ اسرائیلی عدالت بکیرات کی سزا میں توسیع نہیں کرے گی اور انہیں رہا ئی دی جائے گی تاہم عدالت نے رہائی کی تمام درخواستیں مسترد کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی کی فوجی عدالت نے صوربہار کے رہائشی فلسطینی قیدی صالح بکیرات کو تیس ماہ کی قید کا حکم سنادیا۔

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی کے والدین نے بتایا کہ صہیونی فوج نے5 ماہ قبل ان کے بیٹے کو گھر پر چھاپہ مار کارروائی کر تے ہوئے گرفتار کیا تھا اور خاندان کے سامنے وحشیانہ تشدد کرتے ہوئے اس پر مزاحمتی تنظیم سے تعلق کے بے بنیاد الزامات عائد کیےتھے۔

فلسطینی قید ی  کے والدین نے مزید بتایا کہ  صالح بکیرات کے وکیل کی جانب سے دائر کی گئی درخواستوں کے بعد امکان تھا کہ اسرائیلی عدالت بکیرات کی سزا میں توسیع نہیں کرے گی اور انہیں رہا ئی دی جائے گی تاہم عدالت نے رہائی کی تمام درخواستیں مسترد کرتے ہوئے 30 ماہ کی سزا مقرر کر دی ہے۔

Tags: اسرائیلی عدالتصہیونیئزمصوربہارفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.