• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ھنیہ کا قتل "بزدلانہ فعل ہے”، اسرائیل کو سزا ضرور دی جائے گی: موسیٰ ابو مرزوق

ہماری تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے شہادت ہمارے حوصلوں کو نہیں توڑ سکتی ہے ہم کئی عشروں سے صیہونی بربریت کا سامنا کررہے ہیں اور اس کو منہ توڑ جواب دیتے آئے ہیں اور اب بھی مزاحمت نہیں رکے گی 

بدھ 31-07-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسماعیل ھنیہ کا قتل "بزدلانہ فعل ہے”، اسرائیل کو سزا ضرور دی جائے گی: موسیٰ ابو مرزوق
0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) جس وقت صیہونی ریاست نے اسماعیل ھنیہ   کو نشانہ بنایا وہ وفد  کے ہمراہ ایران کے  دارالحکومت تہران کے شمال میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے۔

تحریک حماس کے سینئر رہنما موسیٰ ابو مرزوق نے  غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے بزدلانہ فعل پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کا قتل ایک "بزدلانہ فعل ہے جس کی سزا (صیہونی اسرائیل کو) ضرور دی جائے گی۔

انھوں نے اپنے  جاری بیان میں مزید کہا کہ ہماری تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے شہادت ہمارے حوصلوں کو نہیں توڑ سکتی ہے ہم کئی عشروں سے صیہونی بربریت کا سامنا کررہے ہیں اور اس کو منہ توڑ جواب دیتے آئے ہیں اور اب بھی مزاحمت نہیں رکے گی  بلکہ یہ مزید شدت کے ساتھ آگے بڑھے گی اورپنی اپنی منزل فلسطین کی آزادی کو حاصل کرے گی۔

Tags: اسرائیلیاسماعیل ھنیہتہرانحماسشہیدصیہونیفلسطینیمزاحمتموسیٰ ابو مرزوق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.