• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

او ائی سی کی فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت

جمعرات 17-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
او ائی سی کی فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تعاون تنظیم نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی عوام کو بین الاقوامی تحفظ فراہم کرے اوراسرائیل کو فلسطینیوں کے خلاف مسلسل خلاف ورزیوں کے لیے جوابدہ ٹھہرایا جائے۔

تفصیلات کے مطابق اسلامی تعاون کی تنظیم(او آئی سی )نے اپنے مذمتی بیان میں مقبوضہ فلسطین  میں صہیونی فوج کی فائرنگ سے  3 فلسطینی نوجوانوں کی شہادت کو قابض ریاست کی "فیلڈ ایگزیکیشن جرائم” قرار دیا ہےاور قابض حکام کو کشیدگی کے نتائج کے لیے مکمل طور پر ذمہ دار ٹھہرایا۔

او آئی سی نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ اس سال کے آغاز سے اب تک 20 فلسطینیوں کو نام نہاد سیکیورٹی آپریشنز میں شہید کیا گیا اور یہ تناسب فلسطینی عوام کے خلاف جاری جرائم اور حملوں میں خطرناک اضافے کی نمائندگی کرتا ہے۔

اسلامی تعاون تنظیم نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی عوام کو بین الاقوامی تحفظ فراہم کرے اوراسرائیل کو فلسطینیوں کے خلاف مسلسل خلاف ورزیوں کے لیے جوابدہ ٹھہرایا جائے۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج نے منگل کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے اور صحرائے نقب میں الگ الگ واقعات میں تین فلسطینی نوجوانوں  کو  شہید کردیاتھا۔

Tags: اسلامی تعاون تنظیماو آئی سیصحرائے نقبعالمی برادریمذمتمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.