• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 16 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گذشتہ ماہ صہیونی فورسز نے 76 بچوں اور 12 خواتین سمیت 490 فلسطینیو ں کو گرفتار کیا             

صہیونی فورسز نے سرویلنس کیمروں سے ریکارڈنگ حاصل کرتے ہوئے فلسطینیوں کے گھروں میں تلاشی کے نام پر لوٹ مار کی۔

ہفتہ 17-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
گذشتہ ماہ صہیونی فورسز نے 76 بچوں اور 12 خواتین سمیت 490 فلسطینیو ں کو گرفتار کیا             
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گرفتاریوں کی اکثر کارروائیاں مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے  مختلف علاقوں اور قصبوں میں کی گئیں، یہ گرفتاریاں عباس ملیشیا کی گرفتاریوں کے علاوہ ہیں۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق   صہیونی فورسز نے آج صبح  مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں آسٹریا کے محلے پر دھاوا بولا، قابض فورسز نے محلے میں چھاپے کے دوران ایک گاڑی کو اپنے قبضے میں لے لیا جبکہ سرویلنس کیمروں سے ریکارڈنگ بھی حاصل کرتے ہوئے  گھروں میں تلاشی کے نام پر لوٹ مار کی۔

فلسطینی اسیران تنظیموں کے مطابق نومبر 2022 کے مہینے کے دوران قابض حکام نے مقبوضہ فلسطینی علاقے سے (490) فلسطینیوں کو گرفتار کیا، جن میں  76 بچے اور  12 خواتین شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینیگرفتارمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.