• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی دہشتگردی، چوبیس گھنٹوں کے دوران تین فلسطینی شہید

صیہونی فورسز نے زخمی فلسطینی تک اس وقت تک طبی امداد کو پہنچنے نہیں دیا گیا جب تک وہ شہید نا ہوگیا۔

جمعرات 02-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی دہشتگردی، چوبیس گھنٹوں کے دوران تین فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  41 سالہ فلسطینی صیہونی فوج سے اپنے بیٹے کو چھڑانے کی کوشش کررہا تھا اس دوران صہیونی فوجی نے سینے میں گولیاں مار کر شہید کردیا۔

فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے چوبیس گھنٹوں کے دوران تین فلسطینیوں کو ریاستی دہشتگردی میں شہید کردیا ہے۔

اطلاعات کےمطابق صیہونی فورسز نے آج صبح قلندیہ پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بولا اور گھرگھر تلاشی کے دوران روایتی لوٹ مار کرتے ہوئے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اس دوران صیہونی فورسز نے سمير أصلان کے 14 سالہ بیٹے ایاد مطیر،کو گو گرفتارکرنے کی کوشش کی جس کو بچانے کےلئے صیہونی فورسز کے ساتھ ہاتھا پائی ہوئی اس دوران ایک اسرائیلی درندے نے سمير عونی حربی أصلان کے سینے میں گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا اور اس وقت تک طبی امداد کوزخمی تک پہنچنے نہیں دیا گیا جب تک وہ شہیدنا ہوگیا۔

Tags: اسرائیلیایاد مطیرسمير عونی حربی أصلانصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.