• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی دہشتگردی جاری ،22 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

رواں سال کے آغاز سے اب تک قابض فوج اور آبادکاروں کی دہشتگردی سے شہید ہونے والے شہداء کی تعداد 48 ہوگئی ہے

پیر 13-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی دہشتگردی جاری ،22 سالہ فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نوجوان کو براہ راست دو گولیاں ماری گئیں جو جان لیوا ثابت ہوئیں ، دیگر سات تشویشناک حالت میں رفیدیا اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

فلسطینی ہلال احمرکے ایمرجنسی اور ایمبولینس سنٹر کے ڈائریکٹر احمد جبریل نے بتایا کہ صیہونی دشمن نے آج صبح مقبوضہ غرب اردن کے شہر نابلس میں سفیان اسٹریٹ پر واقع ایک رہائشی عمارت کو گھیرے میں لیا اس دوران غیر ضروری طورپر بے تحاشہ آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے باعث مکینوں کو سانس لینے میں تکلیف ہوئی اور متعدداسپتال منتقل ہوئے۔

اس دوران صیہونی فوج نے مزاحمت کرنے والے فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ کی  جس کی زد میں آکر  22 سالہ امیر بسطامی  زخمی ہوا، امیر بسطامی کو پیٹ میں دو گولیاں لگیں جس کو تشویشناک حالت میں رفیدیا  اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکاجبکہ دیگر سات تشویشناک حالت میں رفیدیا اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

واضح رہے کہ  رواں سال کے آغاز سے اب تک قابض فوج اور آبادکاروں کی دہشتگردی سے شہید ہونے والے شہداء کی تعداد 48 ہوگئی ہے  جن میں 10 بچوں اور ایک بزرگ خاتون بھی شامل ہیں۔

Tags: احمد جبریلاسرائیلیبسطامیشہیدصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.