• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گذشتہ سال صہیونی فورسز نے 49 بچوں سمیت222 فلسطینیوں کو شہید کیا

فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں چھ صیہونی فوجیوں سمیت 29 اسرائیلی بھی مارے گئے۔

منگل 03-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
گذشتہ سال صہیونی فورسز نے 49 بچوں سمیت222 فلسطینیوں کو شہید کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شہید ہونے والوں میں سب  سے زیادہ 167 کا تعلق دریائے اردن  کے مغربی کنارے  کے مختلف شہروں او رقصبوں سے تھا جبکہ 53 کا تعلق محصور شہر غزہ سے تھا۔

مڈل ایسٹ آئی کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق، غیر قانونی صہیونی فورسز نے دوسرے انتفاضہ کے بعد سے  گذشتہ سال 2022 میں مقبوضہ مغربی کنارے میں  سب سے زیادہ فلسطینیوں کو شہید کیا ۔

مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی  فوج کے ہاتھوں کم از کم 222 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں 48 بچے بھی شامل ہیں۔ شہید ہونے والوں کی کل تعداد میں سے 167 کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی  مقبوضہ بیت المقدس سے ہے جبکہ 53 کا تعلق  محصور شہر غزہ سے ہے اس دوران مزحمت کاروں کے حملوں میں  چھ اسرائیلی فوجیوں سمیت 29 اسرائیلی بھی مارے گئے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصہیونیفلسطینیمقبوضہہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.