• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

آئرن ڈوم نے ایک صیہونی فوجی کو ہلاک دو کو زخمی کردیا

حزب اللہ کے ڈرون کا تعاقب کرنے والے آئرن ڈوم میزائل نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنا نشانہ تبدیل کیا اور بحریہ کی کشتی کے عین اوپر پھٹ گیا۔

پیر 26-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
آئرن ڈوم نے ایک صیہونی فوجی کو ہلاک دو کو زخمی کردیا
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حزب اللہ کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کو روکنے کیلئے  اسرائیلی دفاعی نظام آئرن ڈوم نے  صیہونی بحریہ کے ایک اہلکار کو ہلاک اور دو کو زخمی کردیا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے میڈیا کی رپورٹ کےمطابق  اتوار کی صبح لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے اپنے کمانڈر فواد شکر کی شہادت کے انتقام میں صیہونی  ریاست اسرائیل پر کئے جانے والے غیر معمولی  حملوں  کو روکنے کی کوشش میں اسرائیلی دفاعی نظام  آئرن ڈوم میزائل اسرائیلی بحریہ کی   کشتی  قریب   پٹھا جس سے صیہونی بحریہ کا ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ، صیہونی فوج کے مطابق اس امکان کے حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں کہ جہاں یہ میزائل پھٹا وہاں حزب اللہ کے کم از کم دو ڈرون گزرے جن کو گرانے کے لیے آئرن ڈوم سے دومیزائل داغے گئے، ممکن ہے کہ میزائل نے حزب اللہ کے میزائل کو کشتی کے عین اوپر نشانہ بنایا ہوا۔

صیہونی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ حزب اللہ کے ڈرون کا تعاقب کرنے والے آئرن ڈوم میزائل نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنا نشانہ تبدیل کیا اور بحریہ کی کشتی کے عین اوپر پھٹ گیا۔

Tags: آئرن ڈوماسرائیلیحزب اللہصیہونیلبنانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.