• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

آئرلینڈ کی صہیونی ریاست کے غیر قانونی اقدمات کی مذمت

اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یورپی یونین کی مالی امداد سے چلنے والی عمارتوں کی منظم تباہی کا معاوضہ ادا کرے۔

منگل 24-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
آئرلینڈ کی صہیونی ریاست کے غیر قانونی اقدمات کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست کے غیر قانونی  اقدامات انسانی ہمدردی کے نقطہ نظر سے ناقابل قبول اور اشتعال انگیز ہے۔”

آئرلینڈ کے وزیر خارجہ مائیکل مارٹن نے یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے برسلز پہنچے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں  غیر قانونی صہیونی ریاست کے فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری اور یورپی یونین کے تعاون سے تعمیر کردہ اسکولز اور دیگر املاک کی مسماری سمیت دیگر غیر قانونی اور غیر انسانی اقدمات کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یورپی یونین کی مالی امداد سے چلنے والی عمارتوں کی منظم تباہی کا معاوضہ ادا کرے۔

انھوں نے آئرش ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’میرے خیال میں یہ قابل قبول نہیں ہے کہ مسلسل بنیادوں پر یورپی یونین فلسطینیوں اور فلسطینیوں کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کےلئے بہت اہم امداد دے رہی ہے جس کو اسرائیل کی جانب سے عادتاً تباہ کیا جارہا ہے۔”

آئرش وزیر نے مزید کہا کہ جاری تصفیہ کا مسئلہ  اور خاص طور پر مسافر یطا کے شہریوں کی بڑے پیمانے پر جبری بے دخلی کسی صورت قابل قابل قبول نہیں ہے۔ "اور یہ ہے، ہمارے خیال میں، انسانی ہمدردی کے نقطہ نظر سے ناقابل قبول [اور] اشتعال انگیز ہے۔”

Tags: آئرلینڈاسرائیلیصیہونیفلسطییمائیکل مارٹنمسافریطا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.