• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عراق میں صہیونی ٹھکانے پر حملہ دشمن سے مقابلے کا اعلان ہے، ایران

جمعرات 17-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عراق میں صہیونی ٹھکانے پر حملہ دشمن سے مقابلے کا اعلان ہے، ایران
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) جنرل اسماعیل قانی نے کہا کہ امریکی اب مزاحمتی دھڑوں سے خوفزدہ ہیں جبکہ لبنانی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے "میزائل اور ڈرون بنانے کی حزب اللہ کی صلاحیت کے بارے میں بات کی ہےجس پر صیہونی ریاست بھی خوف کا شکار ہے۔

ایرانی پاسداران انقلاب کی فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قانی نےاہم رہنماؤں سے ملاقات میں کہا ہےکہ صیہونی ریاست اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد کو عراق کے شہر اربیل میں بھر پور نشانہ بناکر دشمن کے خلاف  اپنی تیاری کا اعلان  کیا ہے اور  ایران  اپنے دشمن  سے مقابلے کیلیے مضبوط حکمت عملی کا اظہار ہے،انہوں نےکہا کہ  طاقتور اور درست میزائلوں کا استعمال کرتے ہوئے شمالی عراق میں صیہونی سازشوں کے تزویراتی مرکز کو نشانہ بنایا۔

انہوں نے  زور دیا کہ امریکی اب مزاحمتی دھڑوں سے خوفزدہ ہیں جبکہ لبنانی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے "میزائل اور ڈرون بنانے کی حزب اللہ کی صلاحیت کے بارے میں بات کی ہےجس پر صیہونی ریاست بھی خوف کا شکار  ہے۔

انہوں نےمزید  کہا کہ قابض فوج کے فضائی اور میزائل دفاعی نظام کے حوالے سے آئرن ڈوم نے اس دفاعی نظام کے اوپر سے گذرنے پر حزب اللہ کے ڈرونز کا پتہ لگانے میں ناکامی کا ثبوت دیا ہے اورپاسداران انقلاب نے ایران کی سلامتی اور استحکام کیلیے اربیل میں یہ بمباری جعلی صہیونی ریاست  کے حالیہ جرائم کے جواب میں کی ہے۔

Tags: اربیلامریکہایرانایرانی پاسداران انقلابجنرل اسماعیل قانیحزب اللہحسن نصر اللہعراقموساد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.